ادلب میں اسدی فوج کی بمباری- 7 بچوں سمیت 15 شہری جاں بحق June 12, 2018 اسدی فوج نے تحریر شام محاذ نامی گروپ کے خلاف جوابی کارروائی میں شہری آبادی پر بمباری کردی
اسلام آباد میں عید کے موقع پر دفعہ 144 نافذ June 12, 2018 عید کے دن 14 سے 18 جون تک بغیر سائیلنسر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی
افغانستان پی ٹی ایم کی حمایت کرتا ہے مدد نہیں-افغان سفیر June 12, 2018 ہم نے نہ پی ٹی ایم کی کوئی مالی معاونت کی ہے اور نہ ہی رہنمائی کی ہے
نوازنیب ریفرنسز کا فیصلہ 25جولائی تک لٹکانا چاہتے ہیں-رشید اے رضوی June 11, 2018 اگر فیصلہ نوازشریف کے خلاف آیا تو لوئر کلاس کی جانب سے ان کومظلوم سمجھا جائے گا
بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مزیدپیرا ملٹری اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ June 11, 2018 اہلکاروں کوہندووں کی امر ناتھ یاترا کے دوران پہلگام میں تعینات کیا جائے گا
افتخار چوہدری ریحام ٹو کا کردار اداکررہے ہیں -چوہدری سرور June 11, 2018 عوام تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں اور ان کو سچا سمجھتے ہیں
بھارتی سائنسدانوں کا نیا سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ June 11, 2018 دریافت ہونے والے سیارے کا سائزنیپچون سیارےکے برابر ہے اورقطر ہماری زمین سے 6گنا بڑا ہے
ملک بھر میں شب قدر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے June 11, 2018 مساجد میں خصوصی انتظامات کے ساتھ سیکورٹی کے بھی فل پروف انتظامات کیے گئےہیں
نگران حکومت نے عیدالفطر سے پہلے عوام پر پٹرول بم گرا دیا June 11, 2018 پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہو گا
عمران خان کو الیکشن میں حصہ لینے کاموقع ملنا چاہئے -مفتاح اسماعیل June 11, 2018 مخالفین کے پاس عمران خان پر سیتا وائٹ جیسے گھٹیا الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں, شفقت محمود