نیب نےشریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی شفارش کردی June 11, 2018 نیب نے نواز شریف،انکے صاحبزادے،مریم نواز ،صفدر ،کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے
شاہدآفریدی نےفیفاکپ میں جرمنی کوسپورٹ کرنے کااعلان کردیا June 11, 2018 قومی ٹیم بہتری کی طرف جا رہی ہے،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا ہے،آفریدی
جاسوسی کا شبہہ،بھارتی فورس پاکستانی کبوتر کا ایکسرےکرائے گی June 11, 2018 بھارتی فورسز نے کبوترکو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا جو اس کا ایکسرے کرائے گی
مقدمہ لٹکانے کیلئے بہانے کیے جارہےہیں۔فواد چوہدری June 11, 2018 نواز شریف کے مقدمے میں ڈھیل ہونی چاہیے اور نہ ڈیل ہونی چاہیے
ڈاکٹرفاروق ستارنےجنوبی سندھ صوبہ کی تحریک چلانے کا اعلان کردیا June 11, 2018 اسلام آباد ہائی کورٹ کا آج کا فیصلہ قبل از وقت دھاندلی ہے،ڈاکٹر فاروق ستار
این اے 53 سے عمران،خاقان اور گلائی مدمقابل June 11, 2018 حلقے سےعمران خان، شاہد خاقان اورعائشہ گلالئی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
شام میں فضائی حملے میں 4 بچوں سمیت 15 شہری ہلاک June 11, 2018 شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں واقع قصبوں اور دیہاتوں کو نشانہ بنایا گیا
سابق صدر مشرف کے این اے 1 چترال سے کاغذات نامزدگی جمع June 11, 2018 کاغذات نامزدگی ان کے وکیل اور اے پی ایم ایل کے رہنماؤں نے جمع کروائے
قبائلی علاقے کی تاریخ میں پہلی بارخاتون امیدوار میدان میں June 11, 2018 علی بیگم نے آزاد حیثیت سے ضلع کرم این اے 46 پارہ چنار سے کاغذات جمع کرادیئے
آئینی و قانونی حق دفاع سے محروم کیا جارہا ہے،نواز شریف June 11, 2018 میرے بنیادی حقوق بری طرح سلب کیے جارہے ہیں،