آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات June 11, 2018 باہمی دلچسپی اور علاقائی امن و استحکام سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا گیا
بلاول نے لیاری کے بعد لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے June 11, 2018 سب کہہ رہے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہونگے،امید ہے وقت پر ہی ہونگے
سعودی عرب میں پاکستانی خاندانوں پرٹیکس دگنا کردیا گیا June 11, 2018 سعودیہ میں اب ہرپاکستانی کو ماہانہ 25 ہزار600 روپےادا کرنا ہونگے
چوہدری نثار نے چپ کا روزہ توڑدیا،آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان June 11, 2018 اگر منہ کھولا تو نواز شریف منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے
ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد زلفی بخاری عمران خان کےہمراہ سعودی روانہ June 11, 2018 ایف آئی حکام نے زلفی بخاری کو نام ای سی ایل میں ہونے کے باعث روک دیاتھا
اصفر خان کیس، رحمان ملک، یونس حبیب ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہوئے June 11, 2018 ایڈووکیٹ یوسف میمن، جام معشوق اور جام حیدر آفاق احمد ایف آئی اے کے روبرو پیش ہو گئے
شادی سےانکارپرنوجوان نے بس ہوسٹس کی جان لے لی June 11, 2018 ملزم کو سیکیورٹی گارڈ نے دبوچ لیا جسے بعد میں پولیس کے حوالے کردیا گیا
ملک کی تاریخ میں پہلی بارجنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 کا نفاذ June 11, 2018 ہرقسم جلسے و جلوس پرایک ماہ تک پابندی ہوگی،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیا June 11, 2018 28 سالہ سمپت نہرا کا تعلق راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر اور جرائم پیشہ شخص لارینس بشنوئی کے گینگ…
عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کوسعودی عرب جانے سے روک دیاگیا June 11, 2018 کلیئرنس ملنے کے بعد زلفی بخاری کو بھی جانے کی اجازت دے دی گئی ۔