سعودی عرب پر ایک مرتبہ پھر یمن سے میزائل حملہ ،3افراد جاں بحق June 10, 2018 سعودی شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، سربراہ سعودی اتحادی فوج
کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان June 10, 2018 آج پارہ ایک بار پھر 40ڈگری کو چھو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات
چیف جسٹس کا شریف خاندان کیخلاف ریفرنسزکا فیصلہ ایک ماہ میں سنانےکا حکم June 10, 2018 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی درخواست پر سماعت کی۔
(ن) لیگ عام انتخابات کیلئے پہلے مرحلے میں امیدواروں کا اعلان آج کریگی June 10, 2018 دوسرے مرحلے میں مزید امیدواروں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
“افغانستان کی جانب سے طالبان کو تعاون کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں” June 10, 2018 افغانستان میں امن و استحکام ہماری مشترکہ خواہش ہے، صدر ممنون حسین
پی ٹی آئی نے 23 ٹکٹیں ورکرز کو باقی کچرے کو دی ہیں- خواجہ آصف June 10, 2018 عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے،مکافات عمل ہے، کپتان کو شرم آتی ہے نہ حیا
عمران کیلئے نہیں پاکستان کیلئے تحریک انصاف کا حصہ ہوں-علی محمد خان June 10, 2018 عمران خان کے ساتھ ایم این اے اور وزارتوں کے چکر کے لیے نہیں ہوں
صدر ممنون حسین کی چینی ہم منصب سے ملاقات June 10, 2018 ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
عالمی سلامتی کونسل کے5 غیر مستقل ارکان کا انتخاب کر لیا گیا June 10, 2018 جرمنی، بیلجیم، جنوبی افریقہ، ڈومینیکن ،انڈونیشیا سلامتی کونسل کے غیر مستقل اراکین منتخب ہو گئے
چینی ہیکرز کی امریکی عسکری خفیہ مواد تک رسائی June 10, 2018 امریکی کمپنی سے جنوری اور فروری میں بڑے پیمانے پر ڈیٹا چوری کیا گیا تھا