رواں سال مون سون کےپہلےحصےمیں زیادہ بارشیں ہونگی،محکمہ موسمیات June 9, 2018 پاکستان کے جنوبی حصوں میں معمول کے مطابق بارشیں ہونگی۔
افغان طالبان نےعیدپربھی جنگ بندی کا اعلان کردیا June 9, 2018 جنگ بندی کا اعلان غیرملکی فوج کیلئےنہیں،حملے کابھرپور جواب دیا جائے گا،طالبان
الیکشن کمیشن کا سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری نہ کرنے کا فیصلہ June 9, 2018 الیکشن کمیشن سیاستدانوں کے اثاثوں کے تفصیلات ویب سائٹ پر شائع نہیں کرے گی
افغانستان میں امن پاکستان اور ایران کیلئے اہم ہے۔ ممنون حسین June 9, 2018 گوادر اور چاہ بہار بندرگاہوں میں رابطے سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوں گے
اصغر خان کیس،آئی ایس آئی سے پیسے لینے سے نوازشریف کا انکار June 9, 2018 نوازشریف نے اپنا بیان سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،رقم لینے کی تردید
تحریک انصاف کارکنان کا عمران کی رہائش گاہ پر احتجاج June 9, 2018 کارکنان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 سے سرور خان کو ٹکٹ دینے کی مخالفت
مشرف کو آنے کو کہا تو اس کا بھی سب کو خطرہ ہورہا ہے، چیف جسٹس June 9, 2018 پرویز مشرف آئیں اور قانون کا سامنا کریں، کسی کے لئے خطرے کی بات نہیں ہونی چاہیے۔
سپریم کورٹ نےشہر قائد میں اشتہاری دیواریں گرانے کا حکم دیدیا June 9, 2018 عدالت نےآ ئندہ اشتہاری مقاصد کے لیے دیواریں قائم کرنے پر بھی پابندی عائد کردی۔
انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نہ اپنے گھر نہ گاڑیاں June 9, 2018 امیدوار نے تاحال اپنی املاک اور نہ ہی گاڑی کے ٹوکن ٹیکس کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ لینے کے لئے درخواست کی
سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات مشتہر نہ کرنے کا فیصلہ June 9, 2018 الیکشن کمیشن نے گزشتہ عام انتخابات میں امیداروں کے کاغذات نامزدگی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کئے تھے۔