چند لوگوں کو عوام کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے،نوازشریف June 8, 2018 کسی کو دھاندلی کی اجازت نہیں دیں گےکوشش کی گئی تو پھر حساب لیں گے
افغانستان میں رکن اسمبلی کےگھر خودکش حملے کی کوشش ناکام June 8, 2018 حملہ آور کو ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا
25جولائی فیصلے کی گھڑی ہے، ن لیگ کامیابی حاصل کرے گی،مریم نواز June 8, 2018 تنخواہ لینے کاالزام لگاکرکروڑوں ووٹ لےکرآنےوالے کونااہل کردیاگیا
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ،تعداد3 ہوگئی June 8, 2018 پولیو کا نیا کیس بلوچستان کے علاقے دکی میں کلی بابڑان سے رپورٹ ہوا
علاوالدین مری نےنگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا June 8, 2018 نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے حلف لیا
آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار June 8, 2018 پاکستان 130ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے
فاٹاانضمام کے بعدخیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور بڑااقدام June 8, 2018 قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے ختم کر دیئے گئے
راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پرسیکریٹری داخلہ سے جواب طلب June 8, 2018 نقیب اللہ محسود کے والد کی درخواست پر یہ سماعت ہوئی
عمران خان نگران حکومت کو اپنےسیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں،مریم June 8, 2018 کے پی حکومت کی نالائقی چھپانےکیلئےچوروں کی طرح شورمچانے کی ضرورت نہیں
نیپرا نے ملک میں بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا June 8, 2018 فوری طور پر صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت