فٹبال ورلڈ کپ کیلئے فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کردیئے June 8, 2018 سب سے زیادہ روس کے شائقین کو 8 لاکھ 71 ہزار797 ٹکٹ جاری کئے گئے
پنجاب میں جعلی دودھ تیارکرنے والی فیکٹری پکڑی گئی June 8, 2018 20 ہزار لیٹر سے زائد جعلی دودھ کو تلف کردیا گیا،فیکٹری مالک گرفتار
وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری June 8, 2018 عید کی چھٹیاں جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر کو ہوں گی
نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس June 8, 2018 عسکری حکام نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دی، ذرائع
نوازشریف کا اصغرخان کیس میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ June 8, 2018 نوازشریف نے قانونی مشاورت کے بعد اصغرخان کیس میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع
قرضہ معافی کیس، 222 کمپنیوں سے ایک ہفتے میں جواب طلب June 8, 2018 قوم کے پیسے واپس نہ کئے تو معاملہ نیب کے حوالے کردیں گے۔ چیف جسٹس
پی ٹی ایم رہنمامحسن داوڑکےشمالی وزیرستان میں داخلےپرپابندی June 8, 2018 پولیٹیکل انتظامیہ کےجاری کردہ نوٹیفییکشن میں3 ماہ کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے
نگراں حکومت کے امور و ذمہ داریوں کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری June 8, 2018 کوئی ایسا اقدام نہیں کرے گی جو عام انتخابات پر اثرانداز ہو، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن۔
حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع کردی June 8, 2018 حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی
نگراں وزیراعظم، کابینہ نے اثاثوں کی تفصیلات تاحال جمع نہ کرائی June 8, 2018 الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت حلف اٹھانے کے 3 روز میں اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنا لازم ہے۔