“سپریم کورٹ کو چاہیے کالا باغ ڈیم کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں حل ہونے دے “ June 8, 2018 کالا باغ ڈیم کے معاملے پر وفاق کو نئے چیلنجز درپیش آئیں گے، خورشید شاہ۔
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے نیا انتخابی شیڈول جاری کردیا June 8, 2018 الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کردی.
29 رمضان کو چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں June 8, 2018 چاند کی پیدائش 14 جون کو رات 12 بجے کے قریب ہوگی
ملک میں بارشیں کم ہونے سے خشک سالی کا خدشہ June 8, 2018 آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ نےچیئرمین نیب کی برطرفی کی درخواست خارج کردی June 8, 2018 چیف جسٹس نے پٹیشن پر رجسٹرار آفس کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات تسلیم کرتے ہوئے اسے خارج کردیا۔
این اے 243 میں عمران خان اور خالد مقبول میں مقابلہ ہو گا June 8, 2018 کراچی کے علاقے این اے 243 گلشن اقبال سے عمران خان اور خالد مقبول صدیقی میں مقابلہ ہوگا۔
پروفیسر حسن عسکری نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھالیا June 8, 2018 گورنر رفیق رجوانہ نے پروفیسر حسن عسکری سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔
شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز نمٹانے کی مدت میں توسیع کی درخواست June 8, 2018 سپریم کورٹ نے نیب ریفرنسز میں اس سے پہلے دو مرتبہ وقت بڑھایا ہے۔
پانی کی قلت پر ازخود نوٹس ، چیئرمین سی ڈی اے کی طلبی June 8, 2018 چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پانی کی فراہمی سے متعلق ضابطہ ابھی تک کیوں نہیں بنا؟
“نواز شریف کے لندن فلیٹس کے اصل مالک ہونے کے شواہد پیش کردیے” June 8, 2018 شواہد سے ثابت کیا لندن فلیٹ نواز شریف کے ہیں، پراسیکیوٹر کے حتمی دلائل.