بل گیٹس کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ June 7, 2018 بل گیٹس نے کامیاب انسداد پولیو مہم پر پاک فوج کی کارکردگی کو بے حد سراہا
نگران وزیراعظم ناصر الملک کو امریکی نائب صدر کا ٹیلی فون June 7, 2018 امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نگران وزیر اعظم کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا
نگراں سندھ کابینہ کی حلف برداری کل ہوگی June 7, 2018 نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے 8 رکنی کابینہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کردی June 7, 2018 کاغذات نامزدگی 11 جون تک جمع کرائے جا سکتے ہیں
احسن اقبال حملہ کیس میں گرفتار4 ملزمان کی ضمانت پر رہائی June 7, 2018 ملزمان پرمرکزی ملزم عابد حسین کی سہولت کاری کا الزام تھا
وزارت داخلہ نے عیدالفطرکیلئے چھٹیوں کی سمری تیار کرلی June 7, 2018 کل عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری ملنے کا امکان ہے
بھارت خطے کوہتھیاروں کی دوڑ میں جھونک رہا ہے،ترجمان دفترخارجہ June 7, 2018 گزشتہ ایک ہفتے میں بھارت نے7 کشمیریوں کو شہید کیا،ڈاکٹر محمد فیصل
بلاول بھٹونےکراچی کے حلقہ این اے 246 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے June 7, 2018 محترمہ بینظیربھٹو کے مشن کو آگے لے کر چلوں گا،بلاول بھٹو
ن لیگ نے حسن عسکری کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرری مسترد کردی June 7, 2018 حسن عسکری غیر جانبدار آدمی نہیں ہیں، حسن عسکری کے ٹوئٹ اور آرٹیکل (ن) لیگ کے خلاف موجود ہیں
الیکشن شفاف بنانے کیلئے اعلیٰ افسران کے تبادلوں کا فیصلہ June 7, 2018 پہلےمرحلے میں صوبائی چیف سیکریٹریز اورآئی جی پولیس تبدیل کئے جائیں گے،ذرائع