عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو انتقال کرگئے June 7, 2018 رسول بخش پلیجو طویل عرصے سے علیل تھے، انہیں سانس، دل اور سینے میں تکلیف کی شکایت تھی
معیشت سےمتعلق حقائق جلدقوم کے سامنے رکھیں گے-نگراں وزیراطلاعات June 7, 2018 ہمیں صاف و شفاف اور بروقت الیکشن کے کے انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔بیرسٹر سید علی ظفر
نوازشریف کا اصغرخان کیس میں جواب داخل کرنےکا فیصلہ June 7, 2018 سابق وزیراعظم نے بیرسٹر محمد منور دگل کی خدمات حاصل کرلیں
کورنگی میں دہشت گردوں کی فائرنگ – ایک رینجرز اہلکار شہید2زخمی June 7, 2018 کارروائی ایک سیاسی جماعت کے دہشت گرد کوگرفتار کرنے کیلئے کی جا رہی تھی
انتخابات کی مانیٹرنگ -یورپی یونین کےمبصرین پاکستان آئیں گے June 7, 2018 ابتدائی طور پر یورپی یونین کی طرف سے 60 انتخابی مبصرین تعینات کیے جائیں گے
عمران خان نے شادی سے پہلےہراساں کرنے کی کوشش کی-ریحام خان June 6, 2018 جب میں بنی گالا پہنچی تو عمران خان نے مجھے واک پر چلنے کے لیے کہا ۔ریحام خان
ریحام خان نئے الزامات کے ساتھ سامنے آگئیں June 6, 2018 عمران خان نے خیبر پختون میں کچھ نہیں کیا، اس مرتبہ تحریک انصاف کو ووٹ نہیں دوں گی
عمران خان کا بلیک بیری فون ریحام خان کے پاس موجود ہے June 6, 2018 ریحام خان عمران خان سے طلاق کے بعد بنی گالا سےیہ بلیک بیری فون اپنے ساتھ لندن لے آئی تھیں
نیب نے سابق وزرا اعظم کیخلاف تحقیقات کی منظوری دے دی June 6, 2018 دونوں وزرااعظم کے خلاف اختیارات سے ناجائز استعمال کا الزام ہے
جسٹس (ر) ناصر الملک کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر June 6, 2018 نگران وزیراعظم نے اپنے آبائی علاقے سوات کا دورہ کیا جس پر سرکاری خزانے سے بے پناہ اخراجات کئے گئے۔درخواست