ہر بات کا سوموٹو نوٹس لیا جاتا ہے، سابق وزیراعظم June 6, 2018 ہماری جماعت کے لوگوں کو دوسری جماعتوں میں شامل کیا جاتا ہے کوئی نوٹس نہیں لیا جاتا۔
اصغر خان کیس، تمام افراد کو ہفتہ تک تحریری جواب جمع کرنے کی ہدایت June 6, 2018 انہیں نوٹس جاری ہوا تھا ، ٹی وی چینلز پر ٹکرز بھی چلے تھے، وہ کیوں نہیں آئے؟
پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی گل بخاری گھر پہنچ گئیں June 6, 2018 بخاری کی واپسی کے بارے میں پولیس کے اعلیٰ حکام نے بھی تصدیق کی ہے۔
یوم علیؓ کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات June 6, 2018 محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے یوم علی کے موقع پر سیکورٹی کے پیش نظر ڈبل سواری پر بھی پابندی…
سینئرصحافی اسدکھرل پرنامعلوم افرادکا حملہ June 6, 2018 ایئر پورٹ سے نکلتے ہی نا معلوم ملزمان نے اسد کھرل کو بدترین تشددکانشانہ بنایا
معروف سماجی کارکن اور خاتون صحافی گل بخاری کو اغوا کر لیاگیا June 6, 2018 گل بخاری کے مبینہ اغوا کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی
29 رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں،محکمہ موسمیات June 6, 2018 شوال کے چاند کی پیدائش 14 جون کی شب 12 بجکر 45 منٹ پر ہوگی۔ محکمہ موسمیات
لاکھوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے- سیکورٹی کے سخت انتظامات June 6, 2018 بڑی مساجد میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اعتکاف بیٹھنے والوں کے کوائف جمع کیے گئے
بارشوں نے تباہی مچا دی -بالائی علاقوں میں 8 جاں بحق June 6, 2018 خیبر ایجنسی میں برساتی ریلے میں 4 افراد بہہ گئے، کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں
بلوچستان میں مصنوعی بارش-روسی کمپنی میدان میں آگئی June 6, 2018 بلوچستان حکومت نے صوبے میں خشک سالی کے پیش نظر روسی کمپنی سے مصنوعی بارش کا معاہدہ کرلیا