عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے والے میڈیکل کالجز سے وضاحت طلب June 5, 2018 25 طلبہ کو اب تک داخلے نہیں مل سکے۔ رجسٹرار پی ایم ڈی سی
نوازشریف کی نیب ریفرنسزمیں حتمی دلائل ایک ہی بارسننےکی درخواست مسترد June 5, 2018 ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر نامزد ہیں.
یوم علی کے موقع پر پولیس کے سخت سیکورٹی انتظامات June 5, 2018 جلوس کی نگرانی کیلئے پانچ ہزار 5 سو 72 پولیس افسران اور اہلکار سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔
جسٹس (ر) دوست محمد خان خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ مقرر June 5, 2018 دوست محمد خان سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے چند ماہ قبل ہی ریٹائرہوئے ہیں۔
انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی آج دوسرے روز بھی جاری June 5, 2018 سربراہ مہاجر اتحاد تحریک ڈاکٹر سلیم حیدر نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے
ملک بھر میں آج ہزاروں مسلمان اعتکاف میں بیٹھیں گے June 5, 2018 ملک بھر کی سیکڑوں مساجد میںہزاروں مسلمان آج (20 ویں رمضان) اعتکاف میں بیٹھیں گے۔
نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا June 5, 2018 نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔
شمالی وزیرستان میں گھر کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق June 5, 2018 جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
اگر لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے توا س کی ذمہ دار نگراں حکومت ہے۔ نواز شریف June 5, 2018 نواز شریف کی اسلام آبادمیں احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو۔
کوہاٹ میں وین میں لگنے والی آگ سے 6 افراد جھلس گئے June 5, 2018 مسافر وین پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہی تھی ، گیس لیک ہونے سے آگ لگی