نگراں وزیراعلیٰ فضل الرحمان کا کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ June 5, 2018 جس میں ریٹائرڈ بیوروکریٹ، ایڈووکیٹ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد شامل ہوں گے۔
مستونگ میں ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ-3اہلکار شہید June 5, 2018 جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرےنے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
الیکشن کمیشن نے 31مئی کے بعد کےتقرر و تبادلے منسوخ کردیئے June 5, 2018 نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تقرر و تبادلے آرٹیکل 218 کے تحت منسوخ کیے گئے ہیں
کراچی میں حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں-آئی جی سندھ June 5, 2018 شہر میں گڑ بڑ پھیلانے والی فالٹ لائنز بدستور موجود ہیں۔اے ڈی خواجہ
ریحام خان کی کتاب شائع ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار June 5, 2018 مجھے بھجوائے گئے نوٹس کی جگہ ردی کی ٹوکری ہے۔ریحام خان
پاک فوج کی جانب سےملک کے خلاف کام کرنے والوں کی تصاویر جاری June 4, 2018 جاری تصاویر میں سینئرصحافی عمرچیمہ اور مطیع اللہ جان کی تصاویر بھی شامل ہیں
ووٹ کو عزت دو کا مطلب ہے“گوعمران گو ۔نواز شریف June 4, 2018 وزارت عظمیٰ ہار کر پاکستان کو جتوانے کیلئے نکلا ہوں،میں نے کوئی کرپشن نہیں کی
مخالفین کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دینگے،مریم نواز June 4, 2018 مخالفین ناکام ہوگئےتوالیکشن سے فرارکے راستے ڈھونڈے جارہے ہیں
ریحام خان کو لندن میں قانونی نوٹس June 4, 2018 نوٹس میں لکھا گیاہے کہ ریحام خان نے کتاب جھوٹ اور گھٹیا الزام کا مجموعہ ہے
پانی کی فراہمی کی کمی پر چیف جسٹس ثاقب نثار کا نوٹس June 4, 2018 ذہن نشین کر لیں آج سے ہماری ترجیحات میں سب سےاہم پانی ہے،چیف جسٹس