طیبہ تشدد کیس، ملزمان کی اپیلوں پر ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم June 4, 2018 چیف جسٹس نے حکم دیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ طیبہ تشدد کیس کے ملزمان کی اپیلوں پر ایک ہفتے میں…
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا۔ الیکشن کمیشن کو 4 نام ارسال June 4, 2018 حمایت اللہ خان ، اعجاز قریشی ، منظور آفریدی اور جسٹس (ر) دوست محمد کا نام شامل
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 6جون کو بلانے پر اتفاق June 4, 2018 نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 6 جون (بدھ) کے روز بلانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
کابل میں خودکش دھماکا۔ 14 افراد جاں بحق June 4, 2018 دھماکا علماء کے اجتماع میں میں ہوا۔ سیکورٹی حکام
ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں تعمیرات پر پابندی عائد June 4, 2018 کنٹونمنٹ اور ڈی ایچ اے کی حدود کا تنازع ختم نہیں ہوتا، منصوبوں پر کام نہیں ہوگا
عدالت کافاروق ستارسمیت 4 ایم کیوایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم June 4, 2018 عدالت کا ملزمان کو گرفتارکرکے 9 جولائی کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم۔
بلاول بھٹو این اے 246 لیاری سے انتخابات میں حصہ لیں گے June 4, 2018 کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل آج شروع کردیا گیا ہے.
نگراں وزیراعظم نے نگراں کابینہ کیلیے7 نام فائنل کرلئے June 4, 2018 نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگران کابینہ کیلیے7 ناموں کو فائنل کرلیا۔
فاروق ستارسےبیرون ملک رقم بھجوانے پرجواب طلب June 4, 2018 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاروق ستارسے بیرون ملک رقم بھجوانے پرجواب طلب کرلیا۔
اے ایس ایف کی کارروائی، منشیات اسمگلر ماں بیٹے گرفتار June 4, 2018 خاتون شبنم ریاض اور اس کے بیٹے ابرار کے سامان سے سوا کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد