کراچی میں رینجرز چوکی پرخودکش حملہ،2 اہلکار زخمی June 2, 2018 حملے سےقبل حملہ آور اور رینجرزاہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا
مصر ی صدرعبدالفتح السیسی نے دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھالیا June 2, 2018 عبدالفتح السیسی نے مارچ میں ہونے والے صدراتی انتخاب میں97 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے
کراچی میں انصاف ہاؤس پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا حملہ June 2, 2018 نامعلوم افراد نے ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑکے علاوہ انصاف ہاؤس کے باہرچاکنگ بھی کی
زینب قتل کیس، ملزم عمران کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر June 2, 2018 سماعت جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ کرے گا
کاغذات نامزدگی فیصلےپرنگراں وزیراعظم اورالیکشن کمیشن ڈٹ گئے June 2, 2018 اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
ن لیگ پارلیمانی بورڈ کااجلاس،الیکشن ملتوی نہ ہونے دینے کا عزم June 2, 2018 پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں عام انتخابات میں تاخیرکےامکانات پرتحفظات کا اظہارکیا گیا
چیف جسٹس نےسیاسی شخصیات کی سیکیورٹی سےمتعلق پولیس رپورٹ مستردکردی June 2, 2018 چیف جسٹس نے سیکیورٹی سفارشات دینے والی کمیٹی کے ارکان کو طلب کرلیا
مشہدمیں دنیا کےسب سے بڑے افطارکا اہتمام June 2, 2018 مشہد میں امام علی رضا کے روضے پر روزانہ پچاس ہزار سے زائد روزہ داروں کو افطار کرایا جاتا ہے
نگراں وزیراعلیٰ کےمعاملے میں پی ٹی آئی کاطرزعمل مضحکہ ہے،مریم اورنگزیب June 2, 2018 نگران حکومت کی سب سے بڑی ذمے داری انتخابات کا بروقت انعقاد ہے،مریم اورنگزیب
اربازخان نے آئی پی ایل میں سٹے بازی کا اعتراف کرلیا June 2, 2018 اربازخان پرآئی پی ایل میں 2 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپے ہارنے کا الزام ہے