نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے شہبازشریف نے4 نام پیش کردیئے June 2, 2018 نوازشریف سے مشاورت کے بعد نام پیش کیے گئے، ذرائع
عمران نیازی نے یو ٹرن اور جھوٹ بول کر ہر سطح پر تباہی کی ہے، شہباز شریف June 2, 2018 خیبر پختونخوا کے عوام کو تبدیلی اور انقلاب کے نام پر دھوکا دیا گیا۔ شہباز شریف
عائشہ احد تشدد کیس،عدالت کا حمزہ شہبازکیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم June 2, 2018 عدالت نےآئی جی پنجاب کوعائشہ احدکوتحفظ فراہم کرنے کاحکم دےدیا۔
دنیا میں ایک بڑے سائبر حملے ہونے کا امکان June 2, 2018 یہ حملہ اتنا بڑا ہوسکتا ہے کہ دیگر پرانے تاریخی حملے کی طرح اس کا اپنا نام رکھنا پڑے گا۔ماہرین
صوبے کے مطالبے کیلئے جلسہ کرنے پر بہادر آباد والے نہیں مانے، فاروق ستار June 2, 2018 بہادرآباد والوں کی جانب سے مجھے افطار ڈنر میں نہیں بلایا گیا۔ ایم کیو ایم پاکستان سربراہ
نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے حلف اٹھالیا June 2, 2018 گورنر سندھ محمد زبیر نے نگران وزیر اعلیٰ فضل الرحمان سے حلف لیا۔
لاہور ذہنی امراض کے اسپتال سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش June 2, 2018 عمارت کی تزئین وآرائش کے نام پرفنڈز کے غلط استعمال کی نشاندہی کی ہے
اصغرخان کیس، نوازشریف سمیت21 سویلین کو نوٹس جاری June 2, 2018 اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے متعلق ایک سربمہر رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
سانحہ 12 مئی کیس ری اوپن، مقدمات کی تمامتر تفصیلات طلب June 2, 2018 سانحہ 12 مئی کے کتنے مقدمات درج ہوئے؟ مقدمے میں کتنے ملزمان گرفتار ہیں؟
میران شاہ میں فائرنگ کا واقعہ، پولیٹیکل محرر شہید، 3 زخمی June 2, 2018 ایجنٹ محمد ایاز خان کے مطابق نامعلوم افراد نے راستے میں گھات لگا کر ان پر حملہ کیا۔