انتخابات کوالتوامیں ڈالا جا رہاہے -پیپلز پارٹی June 1, 2018 پیپلز پارٹی انتخابات میں تاخیر کے حق میں نہیں ۔حالیہ واقعات سے پیپلز پارٹی میں تشویش پیداہوئی
خیبر پختون کی 5سیاسی جماعتوں نے پارلیمانی کمیٹی مسترد کردی June 1, 2018 مجوزہ کمیٹی میں صوبائی اسمبلی میں نمائندگی رکھنے والی باقی 5 سیاسی جماعتوں کے نمائندے شامل نہیں
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 174رنز پر ڈھیر June 1, 2018 میزبان انگلینڈ کی باؤلنگ لائن نےپاکستان کی لارڈز کی فتح کا نشہ ہیڈنگلے میں اتاردیا
ایک انٹرویو کی بنیادپرغداری کا الزام لگایا گیا،نوازشریف June 1, 2018 فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے ورکرزکنونشن سے نوازشریف کا خطاب
نواز شریف کو غدار کہنے والے اسددرانی کی کتاب پر کیاکہیں گے؟مریم June 1, 2018 سازشوں کے باوجود حکومت نے اپنی مدت پوری کی جس کا سہرا نواز شریف کےسر جاتاہے
فیشن میگزین کےسرورق پرسعودی شہزادی کی تصویرپرتنازع June 1, 2018 تصویر میں شہزادی ہیفا کو سفید لبادہ اوڑھے،اونچی ایڑی کے جوتے پہنے کارمیں بیٹھا دکھایا گیا ہے
پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹرشاہدمسعود کےناقابل ضمانت وارنٹ June 1, 2018 ڈاکٹرشاہدمسعود پرمبینہ طورپر3 کروڑ80 لاکھ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے
پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذات نامزدگی کالعدم قرار June 1, 2018 نئے کاغذات نامزدگی میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تقاضے دوبارہ شامل کرنے کا حکم
ناصرالملک کا پہلا حکم ، پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا تبادلہ کردیا June 1, 2018 فواد حسن فواد کی جگہ عامر سہیل مرزا کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کردیاگیا
ملک بھر میں قیامت خیزگرمی،کئی علاقوں میں پارہ 50 تک پہنچ گیا June 1, 2018 سندھ اوربلوچستان کے بیشتر علاقوں میں قیامت خیز گرمی جاری ہے