سمندری ہوائیں چلنےسے کراچی میں گرمی کی شدت کم ہوگئی June 1, 2018 محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی میں مزید کمی کا امکان ہے
الیکشن کمیشن کی اسٹیٹ بینک کوامیدواروں کےخصوصی اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت June 1, 2018 نتخابی امیدوار خصوصی بینک اکاؤنٹ کے علاوہ انتخابی اخراجات نہیں کرسکتے
بلدیہ ٹاؤن میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف مکینوں کا دھرنا June 1, 2018 مشتعل شہریوں نے ناردرن بائی پاس اورآرسی ڈی شارع کو دھرنا دے کر بند کردیا
سینئر لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان June 1, 2018 عمران خان سے ملاقات کے بعدان کی جانب سے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان متوقع ہے۔
یو اے ای حکومت پر تنقید کرنے کے جرم میں سماجی کارکن کو سزا June 1, 2018 احمد منصور کو 10 سال قید اور 10 لاکھ درہم جرمانے ادا کرنے کی سزا سنادی گئی۔
پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مزید 2 نام دے دیئے June 1, 2018 نگران وزیراعلی پنجاب کے لئے اوریا مقبول جان اور یعقوب طاہر اظہار کے نام دیے ہیں۔محمود الرشید
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ June 1, 2018 دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔
العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا، واجد ضیا June 1, 2018 ایسا دستاویزی ثبوت نہیں ملا کہ نواز شریف کو ہل میٹل کا کاروبار چلانے کی اتھارٹی دی گئی ہو
پشاور، نور میڈیکل سینٹر میں سیلنڈر دھماکا،8افراد زخمی June 1, 2018 زخمی ہونے والوں میں 3افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ ریسکیوذرائع
عام انتخابات 25 جولائی کو ہونگے، کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چائے، چیف جسٹس June 1, 2018 چیف الیکشن کمشنر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 جون کو جواب طلب کرلیا۔