ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے June 1, 2018 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3ریکارڈ کی گئی
ویسٹ انڈیز نے ورلڈالیون کو 72 رنز سےہرا دیا June 1, 2018 میچ سے قبل ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نےآل راؤنڈر شاہد آفریدی کو گارڈ آف آنر پیش کیا
پی ٹی آئی کا سندھ میں عام انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان June 1, 2018 شاہ محمود این اے221، عارف علوی این اے 247،لیاقت جتوئی این اے 234 سے تحریک انصاف کے امیدوارہوں گے
سپریم کورٹ نےپرویز مشرف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی June 1, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 7 جون کو اپیل کی سماعت کرے گا
سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان نگران وزیر اعلیٰ سندھ نامزد June 1, 2018 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے منظوری دے دی
علی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں سفیر تعیناتی باعثِ شرمندگی ہے-ہائی کورٹ June 1, 2018 اٹارنی جنرل بتائیں کہ کیا علی جہانگیرکی تعیناتی پاکستان کے لیے باعثِ شرمندگی نہیں ہے۔عدالت
حکومت آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم- قومی وصوبائی اسمبلیاں تحلیل June 1, 2018 پاکستان کی تاریخ میں یہ دوسری منتخب جمہوری حکومت ہے جس نے اپنی آئینی مدت مکمل کی
پاکستان کا امریکی سپلائی لائن روکنے پر غور May 31, 2018 دونوں ملکوں کے درمیان اونچی سطح پر رابطے مکمل طور پر منقطع ہو چکے ہیں.خرم دستگیر
خیبر پختون میں نگراں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا May 31, 2018 خیبر پختون میں نگراں وزیر اعلیٰ کے معاملے پر مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے
سپریم کورٹ نےمشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی May 31, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپیل سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے3رکنی بینچ تشکیل دے دیا