سی ٹی ڈی کی راولپنڈی میں کارروائی -اہم دہشت گرد گرفتار May 31, 2018 دہشت گرد کو انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اصغرخان کے روبرپیش کردیا گیا
امریکا کا پاکستان پر مذہبی پابندیاں لگانے سے انکار May 31, 2018 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پہلے کی طرح اسے مسترد کردیا
ایک ماہ کے دوران تمام ٹرانسفرز،پوسٹنگز سپریم کورٹ کےفیصلے سےمشروط May 31, 2018 ٹرانسفر، پوسٹنگ کا جائزہ لے کر ان سے متعلق فیصلہ دیں گے۔سپریم کورٹ
پاکستان میں لاپتہ افراد کے بارے میں برطانوی ادارے کی رپورٹ May 31, 2018 سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اس وقت 1500 ایسے افراد ہیں جنھیں جبری طورپرلاپتہ کیا گیا
عام انتخابات کا شیڈول،2سے 6جون تک کاغذات نامزدگی جمع ہونگے May 31, 2018 شیڈول آئین وقانون کے مطابق جاری کیاگیاہے، کل ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس جاری کرے گا
صدرکی تنخواہ میں اضافہ،80ہزار سےساڑھے 8 لاکھ کردی گئی May 31, 2018 قومی اسمبلی نے صدرِ مملکت کی تنخواہ بڑھانے سے متعلق بل منظور کرلیا
کراچی میں خاتون کی لاش کا معمہ حل،شوہرہی قاتل نکلا May 31, 2018 کراچی میں ایک اورحوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی
کارکن ن لیگی حکومت کے خاتمے پرشکرانے کےنفل پڑھیں،عمران خان May 31, 2018 آج تک پاکستان کی تاریخ میں اتنی کرپٹ اور نااہل حکومت نہیں آئی،عمران خان
حکومتی مدت آج رات 12بجے ختم ہوگی،ناصرالملک کل حلف اٹھائیں گے May 31, 2018 ملکی تاریخ میں دوسری مرتبہ مسلسل دوسری جمہوری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت مکمل کرے گی
طالبان اورافغان حکومت میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات کی امریکی تصدیق May 31, 2018 جنگ بندی کے معاملے پرطالبان اورافغان حکم کے درمیان کئی خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں