سندھ اسمبلی کی 5 سالہ مدت میں بعض اراکین چُپ کا روزہ رکھے رہے May 31, 2018 ان اراکین نے5 سال تک ایوان میں ایک لفظ نہ بولا،اپنے حلقے کےپیش نہیں کئے
این آئی سی ایل کرپشن کیس،ملزم محسن وڑائچ کو ہرصورت گرفتار کرنے کا حکم May 31, 2018 کراچی اورلاہور میں زیر التوا مقدمات کا ریکارڈبھی طلب،چاروں ریفرنسز کا 10 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے الوداعی خطاب،اپوزیشن کی تعریف May 31, 2018 پارلیمنٹ کے 5 سالہ دور میں جمہوریت کو خطرات بھی لاحق ہوئے،وزیراعظم
انڈونیشیا میں قید پاکستانی ذوالفقار علی انتقال کر گئے May 31, 2018 ذوالفقار علی کینسر کے مریض تھے، حالت بگڑنے پر آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا
جسٹس (ر) ناصر الملک کل نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے May 31, 2018 تقریب کل ایوان صدر اسلام آباد میں 11 بجے ہوگی
وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط May 31, 2018 نادرا پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرے گی اس سے ان کا پاسپورٹ بھی ازخود بلاک ہوجائےگا۔
ایسی کوئی دستاویز نہیں ملی کہ نواز شریف العزیزیہ کے مالک ہیں، واجد ضیا May 31, 2018 العزیزیہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی
آج کے دن سب کچھ ہی تاریخی ہے، نواز شریف May 31, 2018 حکومت نے 5 سال مکمل کرلئے۔آج 80 کے قریب پیشیاں ہوچکی ہیں۔ سابق وزیراعظم
تحریک انصاف نے نام واپس لے کر پھر یوٹرن مارا، شہباز شریف May 31, 2018 سیاست ان کے بس کی بات نہیں ہے وہ سیاست چھوڑ کر حجرے میں جا کر بیٹھ جائیں۔وزیراعلیٰ پنجاب
وزرا اور سرکاری افسران سے رات 12 بجے تک گاڑیاں واپس لینے کا حکم May 31, 2018 مجموعی طور پر 105 گاڑیاں وفاقی حکومت اور کابینہ کے زیر استعمال ہیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل