بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں- امریکہ نے نام وا چ لسٹ میں ڈال دیا May 31, 2018 مذہبی آزادی ک ادارے کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیس فریڈم بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی
بلوچستان اسمبلی میں عام انتخابات موخر کرانے کی قرارداد منظور May 31, 2018 قرار داد وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی جانب سے اسمبلی میں جمع کرائی گئی
ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے کی کوئی گنجائش نہیں- رانا ثنا اللہ May 31, 2018 تحریک انصاف کی جانب سے نامزد نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب کا نام واپس لینے کا فیصلہ مذاق ہے
شیخوپورہ-بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کیلئے بوڑھی ماں کو قتل کردیا May 31, 2018 ملزم نےبوڑھی ماں سیماں بی بی کو تیزدھار آلے سےقتل کرکے ڈکیتی کا ڈرامہ رچا یا
عوام براہ راست پارلیمانی کارروائی دیکھ سکیں گے -مریم اورنگزیب May 30, 2018 پارلیمنٹ سے پی ٹی وی نشریات کاآغاز کرنے کیلئے منصوبہ بندی ایک سال قبل کی گئی تھی
نواز شریف کے ناصرکھوسہ کے حوالے سے بیان پر نام واپس لیا -میاں محمود الرشید May 30, 2018 عوامی ردعمل کے بعد اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ناصرکھوسہ کانام واپس لے لیا جائے
ہمار ے نگران وزیر اعلیٰ ناصر محمود کھوسہ ہی ہوں گے -شہباز شریف May 30, 2018 اب اگر اپوزیشن کے نام آئے بھی تو ہم ناصر محمود کھو سہ کی ہی حمایت کریں گے
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس- درآمدی برآمدی پیکج میں 3 سال کی توسیع May 30, 2018 کمیٹی نےنئی صنعت لگانے پر مراعات کیلئے کسٹم ایکٹ وسیلزٹیکس میں ترمیم کی اجازت دے دی
پشتونخوا میپ کا بلوچستان میں الگ صوبے کا مطالبہ May 30, 2018 بلوچستان اسمبلی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے شور شرابے کے باعث مچھلی بازار بن گئی
لبنانی وزیراعظم کئی ہفتے سعودی عرب میں قید رہے-فرانسیسی صدرکا انکشاف May 30, 2018 سعد حریری کو آزاد کرانے میں فرانس نےکردار ادا کیا ، ورنہ لبنان میں جنگ ہو رہی ہوتی