وزیراعظم کی کوئٹہ آمد، 4 نجی تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے May 30, 2018 آئی ٹی یونیورسٹی میں نو تعمیر نیشنل انکیوبیشن سینٹر اور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے توسیع منصوبے کا افتتاح کریں گے
عام انتخابات مؤخر کرنے کی قرار داد بلوچستان اسمبلی میں جمع May 30, 2018 جولائی میں لوگ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں ہوں گے، درخواست
حکومت نے پہلے دن سے ہی آزادی صحافت کا فیصلہ کیا، وزیراعظم May 30, 2018 سوشل میڈیا کے دور میں سنسر شپ بے سود کام ہے، خاقان عباسی
ایون فیلڈ ریفرنس، کیپٹن (ر) صفدر نے بیان قلمبندر کرادیا May 30, 2018 گلف اسٹیل ملز کے 25 فیصد شئرز کی فروخت میں کبھی فریق نہیں رہا
آئی جی کے پی کے نے چرنجیت سنگھ کے قتل کا نوٹس لے لیا May 30, 2018 چرنجیت سنگھ کے قاتلوں کو ترجیحی بنیادوں پر گرفتار کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان میں شفاف انتخابات کی توقع رکھتے ہیں،امریکا May 30, 2018 پاکستان میں عام انتخابات کے بعد پرامن انتقال اقتدار کی توقع رکھتا ہے،امریکی ترجمان
اسرائیلی فضائیہ کی بمباری، حماس کے ٹھکانے تباہ May 30, 2018 حملے میں غزہ کو مصر سے ملانے والی سرنگ کو بھی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے لگیں، درجہ حرارت کم ہوناشروع May 30, 2018 پنجاب، سندھ، اور بلوچستان کے کئی شہروں میں آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا
نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت انکوائری کی جائے-عوامی تحریک May 30, 2018 عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں خرم نواز گنڈا پور نے وزارت داخلہ کو خط لکھا دیا
الیکشن کمیشن کا ہائی کورٹ فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ May 30, 2018 اس سلسلے میں ہائی کورٹ کے دائرہ کار کا بھی جائزہ لیا جائے گا