اسددرانی کیخلاف تحقیقات کاحکم،نام ای اسی ایل میں ڈالنے کی تیاری May 28, 2018 کورٹ آف انکوائری کی سربراہی حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل کریں گے
عمرے کیلئےجانے والے جوڑے سے 3 کلو ہیروئن برآمد May 28, 2018 اے این ایف اہلکاروں نےعلامہ اقبال ایئرپورٹ سےگرفتار کیا
عمران خان نےنگراں وزیراعلیٰ کیلئےمنظورآفریدی کا نام مستردکردیا May 28, 2018 عمران خان نے پرویز خٹک کو نگراں وزیراعلیٰ کے لئے دوسرا نام دینے کی ہدایت کردی ہے
متنازع کتاب پر وضاحت کیلیے اسد درانی جی ایچ کیو پہنچ گئے May 28, 2018 aسد درانی جی ایچ کیو میں اپنی کتاب ’’دا اسپائی کرونیکلز‘‘ میں درج مندرجات پر وضاحت دیں گے.
آئی سی سی کا لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ May 28, 2018 کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 60 فیصد جب کہ دیگر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ…
فاٹا بل پر صدر مملکت ممنون حسین نے دستخط کردیئے May 28, 2018 فاٹا باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا کا حصہ بن گیا
اپوزیشن کے اعتراض پر عمران خان نے منظور آفریدی کا نام مسترد کردیا May 28, 2018 وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو دوسرا نام دینے کی ہدایت کردی۔
“پاکستان کے ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں” May 28, 2018 چیف جسٹس پاکستان کاچین کی شنگھائی یونیورسٹی میں خطاب۔
طویل تنازعات سے پاکستان اور افغانستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔آرمی چیف May 28, 2018 افغانستان کے قومی سلامتی مشیر محمد حنیف اتمر کی سربراہی میں وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے…
گرمی کی لہر برقرار، آج پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان May 28, 2018 شہریوں کے لئے کل سے ہیٹ ویو کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے