میرے بیانیے اور مؤقف کی ہی جیت ہوگی، نواز شریف May 28, 2018 مسلم لیگ ن ہی واحد جماعت ہے جس نے کام کیا. سابق وزیراعظم
پاکستان کواپنے دفاع کے لیے ایٹمی تجربات کرنا پڑے۔دفتر خارجہ May 28, 2018 28 مئی 1998 کی سہ پہر پاکستان نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایٹمی دھماکا کیا تھا۔
کل سے ہونے والے انٹر کے امتحانات کے اوقات تبدیل May 28, 2018 نئے وقت کے مطابق امتحانات ساڑھے 8بجے شروع ہوں گے
متنازع کتاب، اسد درانی کی آج جی ایچ کیو طلبی May 28, 2018 اپنی کتاب دی اسپائی کرونیکلز میں درج مندرجات پر وضاحت دیں گے
نگراں وزیراعظم کون ہوگا؟ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج پھرملاقات May 28, 2018 گزشتہ پانچ ملاقاتوں میں وزیراعظم اور اپوزیشن کے درمیان کسی بھی نام پر اتفاق نہیں ہوسکا ۔
بلدیہ ٹاؤن میں آتشزدگی ، ہلاک افراد کی تعداد 8 ہوگئی May 28, 2018 ہلاک ہونے والوں میں نازیہ، ظفر، نائلہ، ریحان، رقیہ، طیب، اقصیٰ اور گلزارہ بی بی شامل
لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان نے انگلینڈ کےخلاف ٹیسٹ جیت لیا May 27, 2018 قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کے ساتھ انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
فاٹا انضمام کا بل منظور،کے پی کے اسمبلی کے باہر جھڑپیں May 27, 2018 صوبائی وزیر قانون امیتاز شاہد قریشی نے فاٹا کے انضمام سے متعلق بل ایوان میں پیش کیا
لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان کی 64رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری May 27, 2018 میزبان انگلش ٹیم لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 242 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے