سی ٹی ڈی کی گجرات میں کارروائی- 6دہشت گرد ہلاک May 27, 2018 ہلاک دہشت گردبم دھماکوں میں ملوث تھے، حساس مقامات کونشانہ بناناچاہتےتھے
دفتر خارجہ نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے بیانات مسترد کردیے May 27, 2018 افغانستان کا عدم مداخلت کے ا صولوں پر عمل نہ کرنا افسوسناک ہے۔پاکستان
غدار فوجی افسرکا بیٹا پرویز مشرف کابزنس پارٹنرہے -سینئر صحافی کا دعویٰ May 27, 2018 کرنل اقبال نے 5 ارب روپے لے کر امریکی کمانڈوز کو اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ تک پہنچایا
ریال میڈریڈ نےچیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا May 27, 2018 کیراتھ بیل نے 83 ویں منٹ پر شاندار ہٹ لگاکر ٹیم کو فاتحانہ گول سے نواز دیا
علی جہانگیر امریکہ میں مختصر مدت کیلئے پاکستانی سفیر ہونگے -شیر ی رحمان May 27, 2018 نئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ۔شیر ی رحمان
امریکا کیلئےنومنتخب سفیر علی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ May 26, 2018 وہ 29 مئی کو اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
لارڈز ٹیسٹ میں بٹلر کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈکے 6وکٹ پر235رنز May 26, 2018 لارڈز ٹیسٹ میں جوس بٹلر اور ڈومینک بیس کی شاندار بیٹنگ نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچالیا۔
پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے چار ناموں پر غور May 26, 2018 موجودہ حکومت کی آئینی مدت 31 مئی کو ختم ہوجائے گی۔
آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنے گی۔بلاول بھٹو May 26, 2018 پیپلزپارٹی ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
ملک بھر میں عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے May 26, 2018 ملک بھرمیں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کےانتخابات ایک ہی دن ہوں گے.