لارڈزٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری May 26, 2018 پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 179 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد 363 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی
وفاقی بجٹ کو کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر May 26, 2018 موجودہ حکومت کو مدت پوری ہونے کی بنا پر وفاقی بجٹ پیش کرنے کا اختیار ہی حاصل نہیں
کراچی کےبازارآج سےعید کی خریداری کیلئےکھلنا شروع ہوجائینگے May 26, 2018 رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مارکیٹیں سحری تک بلاناغہ کھلی رہیں گی
کپتان سرفرازاحمدسمیت پی آئی اے سے وابستہ کھلاڑی تنخواہ سے محروم May 26, 2018 پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کو بھی تنخواہ جاری نہیں کی…
کنٹینرجھونپڑیوں پر الٹ گیا،ماں 3 بچوں سمیت جاں بحق May 26, 2018 ٹرالر ڈرائیورموقع سے فرارہوگیا جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں
شجاع آبادمیں ڈمپر کی ٹکر سے 5 مزدور جاں بحق May 26, 2018 پولیس نے ڈمپرڈرائیورکو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے
شہری کو اہلخانہ سمیت اغوا کرنے والےپولیس اہلکاروں کیخلاف تحقیقات May 26, 2018 لاہور میں 2 اہلکاروں نے شہری سے 10 لاکھ روپے بھتہ بھی طلب کیا
’’زرداری کی لوٹ مار اور خان صاحب کے دھرنوں کیلئے پاکستان نہیں بنا‘‘ May 26, 2018 پنجاب کے اسپتال یورپ کے اسپتالوں کی مانند ہیں۔
5سال میں حکومت کو غیرمستحکم کرنے کی بہت کوششیں کی گئیں،وزیراعظم May 26, 2018 موجودہ حکومت نے چیلنجز کے باوجود کام کرکے دکھایا،شاہد خاقان عباسی
پرویز خٹک کی اہلیہ کو امریکا جانے سے روک دیا گیا May 26, 2018 باچا خان ائیر پورٹ سے امریکی پاسپورٹ پر امریکا جارہی تھی۔