صدر مملکت کی تنخواہ میں ساڑھے 7 لاکھ روپےکا اضافہ May 25, 2018 سربراہ مملکت کی تنخواہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ایک روپیہ زیادہ رکھی گئی ہے
اولیول کےطلبہ کو متنازع نصاب پڑھائے جانے کا انکشاف May 25, 2018 یہ کتاب پاکستان کے چاروں صوبوں میں اولیول کے طلبہ کو پڑھائی جا رہی ہے
ن لیگ سے منحرف نادیہ عزیز کے خلاف سرگودھا میں بینرز آویزاں May 24, 2018 ایم پی اے نادیہ عزیزچندروز قبل ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئی تھیں
رمضان ٹرانسمیشن پروگرام میں عامر لیاقت سیخ پا ہوگئے -پروگرام چھوڑ کر چلے گئے May 24, 2018 پروگرام میں بھارت سے کالر نے سوال کیا کہ کیا حضرت علی ؓکو خلافت ملی تھی یا نہیں ملی
فاٹاانضمام الحاق پاکستان کی تحریک تھی -سلیم صافی May 24, 2018 دنیامیں اکثر تحریکیں ممالک سے علیحدگی کیلئے چلائی جاتی ہیں۔سینئرصحافی سلیم صافی
عمران خان کا بنی گالا رہائش گاہ میں مسجد بنانے کا فیصلہ May 24, 2018 تیسری شادی کے بعد بشریٰ بی بی نے عمران خان کی کئی بری عادتوں کو ختم کروادیا
چینی حکام کے ساتھ حافظ سعید بار ے کوئی بات نہیں ہوئی -وزیر اعظم May 24, 2018 عوام 5روپے اضافی فی یونٹ دیں تو 24گھنٹے بجلی فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں
سعودی عرب سے 100 پاکستانی ڈی پورٹ May 24, 2018 غیرقانونی طورپرمقیم پاکستانیوں کوقید کی سزا مکمل ہونے پر واپس بھجوا دیا گیا
تامل ناڈو میں پولیس فائرنگ سےہلاک افرادکی تعداد13ہوگئی May 24, 2018 دو روزپہلےپولیس نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹری کیخلاف احتجاج کرنے والوں پرفائرنگ کی تھی
شاہدخاقان اورخورشیدشاہ کی ملاقات منسوخ،نگراں وزیراعظم کا معاملہ لٹک گیا May 24, 2018 نگراں وزیراعظم کےمعاملے پرشاہد خاقان عباسی سےاب کوئی ملاقات نہیں ہوگی،خورشید شاہ