کنٹرول لائن پربھارتی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں قراردادمنظور May 24, 2018 قرارداد میں بھارت سے کنٹرول لائن پرفائرنگ اور گولہ باری فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
2سال بعد عمران خان اسمبلی آئے،جھگڑاکرایا اور چلے گئے May 24, 2018 فخر ہے کہ ہم کامیاب ہوئے اور ایک کرپٹ وزیراعظم منی لانڈرنگ پر مجرم ٹھہرایا گیا
مائیکل جیکسن 45 ڈگری پر کیسے ترچھا ہوجاتا تھا؟رازمعلوم ہوگیا May 24, 2018 یہ ایک ایسا راز تھا جو مائیکل جیکسن کی موت کے خاصے عرصے بعد کھلا ہے
فوزیہ قصوری پی ایس پی میں شامل ہوگئیں May 24, 2018 کراچی: تحریک انصاف کی سابقہ رہنما فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔…
لارڈز ٹیسٹ ، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ May 24, 2018 پاکستان کے خلاف میچ کے لئے سب بہت پر جوش ہیں
گوئٹے مالامیں سابق آرمی چیف سمیت3افسران کو 58 سال قید May 24, 2018 اجتماعی زیادتی ، تشدد اوراغوا کے الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
عمران خان 27 مئی کو کراچی کا دورہ کریں گے May 24, 2018 امریکا میں فائرنگ سے قتل طالبہ سبیکا کے گھرتعزیت کے لئے بھی جائیں گے
چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات May 24, 2018 چیف جسٹس نے چینی ہم منصب کو جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت دی
مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں 46 سوالوں کے جواب دے دیئے May 24, 2018 ریفرنس میں نامزدملزمان نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کمرہ عدالت میں موجود تھے
فنانس بل، آج سے 7 ہزار اشیا پر کسٹم ڈیوٹی کا اطلاق ہوگیا May 24, 2018 لیدر، ٹیکسٹائل، اسٹیل مصنوعات، گارمنٹس سمیت 7 ہزار سے زائد درآمدی اشیاء مہنگی ہونگی