بھارتی گولہ باری سے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پرپھرکشیدگی May 23, 2018 دوطرفہ فائرنگ اورگولہ باری میں 5 بھارتی شہری مارے گئے،بھارتی فوج کا دعویٰ
مہاتیر محمد نے وزراء کی تنخواہوں میں10فیصد کمی کردی May 23, 2018 ڈھائی سو ارب ڈالر سے زائد قرضہ میں کمی لانےکیلئے غیرترقیاتی اخرجات کم کرنے کا فیصلہ
حج پرپاکستانی بھکاریوں اورجیب کتروں کےسعودیہ جانے کاانکشاف May 23, 2018 عازمین کو سعودی عرب میں فنگرپرنٹس لینے سے بچانے کی کوشش کررہے ہیں،سردار یوسف
کراچی میں ماں شیرخوار بیٹے سمیت 8ویں منزل سے کود گئی May 23, 2018 رمشا کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا۔ پولیس۔ شوہر بیرون ملک مقیم ہے۔
ورلڈ بینک نےکشن کنگا ڈیم پر پاکستانی شکایات مستردکردیں May 23, 2018 عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم سے متعلق پاکستانی وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا
ن لیگ کےمزید3اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں شامل May 23, 2018 لیگی اراکین اسمبلی نے عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی
فاٹا اصلاحات کاآئینی بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا May 23, 2018 فاٹا اصلاحات کیلئےپارلیمانی رہنماؤں کا پانچواں اجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا
آئندہ انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کا مسودہ جاری May 23, 2018 الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 86 ہزار436 پولنگ اسٹیشن قائم کئےجائیں گے
شہباز حکومت کیخلاف ایک اور نیب تحقیقات کی منظوری May 23, 2018 ای او بی آئی اسکینڈل میں تحقیقات بھی منظور- انتقامی کارروائی پر یقین نہیں رکھتے-چیئرمین
برطانوی خاتون بیٹی کی جبری شادی کرانےپرمجرم قرار May 23, 2018 خاتون نے اپنی 16 سالہ بیٹی کو دھوکا دیا اورپاکستان میں جبری شادی کرادی