سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مزید تصاویر سامنے آ گئیں May 23, 2018 سعودی پریس ایجنسی نےشہزادہ محمد بن سلمان کی نئی تصاویرجاری کی ہیں۔
کاغذات نامزدگی میں اہم معلومات کے کالمز شامل نہ کرنے کا انکشاف May 23, 2018 دہری شہریت، قرضوں، مقدمات، تعلیم، پیشہ، ڈیفالٹر کے کالم حذف کردیئے
خفیہ ادارے کے افسر نے استعفیٰ دینے کا پیغام بھیجا-نواز شریف May 23, 2018 سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس- اپنے خلاف اقدامات مشرف کیخلاف مقدمے سے جوڑ دیئے۔
فاروق ستار کا وزیراعلیٰ سندھ کو 48 گھنٹے میں معافی مانگنے کا الٹی میٹم May 23, 2018 وزیر اعلیٰ کی سندھ اسمبلی میں تقریر کی مذمت
نواز شریف نے عدالت میں سوال چنا اور جواب گندم دیا۔ فواد چوہدری May 23, 2018 نوازشریف نے عدالت میں سیاست کی کوشش کی ہے ۔ ترجمان پی ٹی آئی
رمضان ٹرانسمیشن کیس میں ساحر لودھی نے معافی مانگ لی May 23, 2018 عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے کرمعاملہ پیمرا کو ارسال کردیا
نواز شریف نے2 بجے اہم پریس کانفرنس طلب کر لی May 23, 2018 عدالت میں ایون فیلڈریفرنس پر ریکارڈ کئے گئے بیان سے متعلق بات کروں گا۔نواز
بارکھان میں پکوڑے فروش سے بدسلوکی کرنے والے 3 لیویز اہلکار معطل May 23, 2018 واقعے کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
حکومت سنجیدہ نہیں،نگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا۔ خورشید شاہ May 23, 2018 اپوزیشن لیڈر کی پارلیمٹ ہاؤس میں اپنے چیمبر میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو۔
’’ایس سی او خطے کی ترقی خوشحالی کیلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہے‘‘ May 23, 2018 پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لئے رکن ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئےتیار ہے