جنوبی افریقہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 2 پاکستانی جاں بحق ایک زخمی May 23, 2018 والد، چچا اور تایا گزشتہ 6 سال سے کاروبار کے سلسلے میں جنوبی افریقہ میں مقیم تھے۔فاروق
سبیکا کی میت آج رات پاکستان پہنچے گی May 23, 2018 نماز جنازہ حکیم سعید گراونڈ میں صبح 9 بجے ادا کی جائے گی۔خاندانی ذرائع
نگراں وزیراعظم کے امیدواروں پر سٹہ بازی شروع May 23, 2018 سٹے باز نگران وزیراعظم کے حوالے سے بڑے بڑے داؤلگارہے ہیں۔افتخار احمد
عام انتخابات کے انعقاد کی سمری صدر مملکت کو منظوری کیلئے ارسال May 23, 2018 سمری کے مطابق عام انتخابات 25 جو لائی 2018کو منعقد ہونگے
تحریک انصاف اجلاس میں جہانگیر ترین نے پیسہ لگانے کا طعنہ دیدیا May 22, 2018 اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا
پی ٹی آئی کے نعیم الحق نے ن لیگ کے دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا May 22, 2018 نجی ٹی وی کے پروگرام کےدوران دونوں رہنمائوں کے درمیان تلخ جملوں کو تبادلہ بھی ہوا
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس-بھارتی اشتعال انگیزی کی سخت مذمت May 22, 2018 اجلاس میں ملک کو اندرونی و بیرونی سیکورٹی چیلنجزکا بھی جائزہ لیا گیا
شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین لڑ پڑے- عمران پریشان May 22, 2018 رائے حسن نواز نااہلی کے بعد پارٹی کاعہدہ اور اجلاسوں میں شرکت کے مجاز نہیں
ترک صدرکیخلاف بغاوت کے جرم میں 104 افراد کو عمرقید May 22, 2018 ترکی میں اب تک اتنی بڑی تعداد میں دی گئی سب سے بڑی سزا ہے
تامل ناڈو میں پولیس فائرنگ سے 9 افراد ہلاک May 22, 2018 واقعے کی تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک رکنی کمیشن قائم