نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پارلیمانی جماعتوں کا مختلف ناموں پر غور May 22, 2018 پیپلزپارٹی کی جانب سے 3 نام زیر غور ہیں
طالبان کے حملوں میں افسران سمیت 14 پولیس اہلکار ہلاک May 22, 2018 طالبان نے صوبہ غزنی کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کیں۔
کراچی میں مرغی کی قیمت آسمان کو پہنچنے کے بعد نیچے آنے لگی May 22, 2018 برائیلر مرغی 184روپے سے کم ہوکر 170روپے فی کلو پرآگئی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس May 22, 2018 ملکی انفراسٹرکچر اور توانائی کے شعبوں سے متعلق 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی ضمانت منظور May 22, 2018 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
سبیکا شیخ کی نماز جنازہ حکیم سعید گرائونڈ میں ہوگی May 22, 2018 امریکہ میں قتل پاکستانی طالبہ کی میت منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی پہنچنے کا امکان
سندھ ہائیکورٹ :سی ای او کے الیکٹرک اور دیگرکو توہین عدالت کا نوٹس جاری May 22, 2018 سندھ ہائی کورٹ نےکےالیکٹرک کوپیداواری صلاحیت بڑھانے کا حکم دیاتھا،درخواست
نگراں وزیراعظم کے نام پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق رائے نہ ہوسکا May 22, 2018 موجودہ حکومت کی آئینی مدت 31 مئی 2018 کو ختم ہو جائے گی ۔جس کے بعد جولائی کے مہینے میں…
قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرنے کی کوشش نہیں کی گئی-نواز May 22, 2018 ایون فیلڈ کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نے جے آئی ٹی پر کئی اعتراضات اٹھا دیئے۔
کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار: پارہ 42 ڈگری تک پہنچ گیا May 22, 2018 دوپہر 2 بجے تک شہر میں گرم اور خشک ہوائیں چلنے کا امکان ہے