ریاست کیخلاف سازش کا الزام،سعودی عرب میں 7 افراد زیرحراست May 19, 2018 گرفتار افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں،سعودی گزٹ
بھارتی عدالت نے ہندوستانی سفارتکارکوپاکستانی جاسوسہ قراردیدیا May 19, 2018 مادھوری گپتا کو آئین کے سیکشن 3 کی دفعہ ون سی اور سیکشن 5 کے تحت مجرم قراردیا گیا
برطانوی شہزادہ ہیری اورمیگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے May 19, 2018 شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے 600 مہمانوں کو مدعو کیا گیا
5 مرتبہ گردوں کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا انوکھا برطانوی شہری May 19, 2018 وقت کے ساتھ ساتھ ڈیرن فرگوسن کے ناکارہ گردے اس کے جسم میں ہی تحلیل ہوگئے
نگراں وزیراعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق ہوگیا May 19, 2018 نگراں وزیراعظم کے لئے ضروری نہیں کہ جو نام فائنل ہورہا ہے اس کا میڈیا پربھی چرچا ہو
برطانوی شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کی شادی کی تقریب May 19, 2018 شادی کی تقریبات کا آغاز 12 بجے سینٹ جارج چیپل چرچ میں ہوا جس میں شرکت کے لیے 600 مہمانوں…
سبزی اورپھلوں کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر May 19, 2018 پھلوں اورسبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے رمضان میں برآمدات پرپابندی لگائی جائے،استدعا
بجلی بلوں کے ذریعے صارفین سے اربوں روپے وصولی،کوئی پوچھنے والانہیں May 19, 2018 ٹی وی فیس، انکم و جنرل سیلز ٹیکس، ایڈوانس ٹیکس،میٹر رینٹ، الیکٹریسٹی ڈیوٹی سمیت دیگر ٹیکسوں عائد ہیں
لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ، حساس اداروں کا مراسلہ جاری May 19, 2018 کالعدم ٹی ٹی پی نے شہر میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے، مراسلہ