نقیب قتل کیس:کمرہ عدالت میں اے سی خراب ہونے پر راؤ انوار کے پسینے چھوٹ گئے May 19, 2018 کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت
افغان شہر جلال آبادکے کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکا، 8افراد ہلاک ،45زخمی May 19, 2018 ۔ابھی تک کسی تنظیم کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔افغان حکام
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا May 19, 2018 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت مسلح افواج کے سربراہان شریک ہونگے
نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار کوعدالت پہنچا دیا گیا May 19, 2018 پولیس اہلکار راؤ انوار کی بکتر بند گاڑی کو گھیر کر کھڑے رہے
لوڈشیڈنگ کے باعث تیسری سحری بھی شہریوں کی اذیت میں گزری May 19, 2018 پانی کی فراہمی معطل ہونے سے شہریوں کا جینا محال ہوگیا
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات May 19, 2018 کراچی میں دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں بند رہنے کا امکان ہے۔
حملہ آور نے حملے کی پہلے سے تیاری کی تھی: ٹیکساس گورنر May 19, 2018 پولیس کو حملہ آور کی ڈائری , اس کے کمپیوٹر اور موبائل فون سے مزید معلومات ملی ہیں
سانحہ نشترپارک سمیت 13 مقدمات فوجی عدالت منتقل کردئیے گئے May 19, 2018 فوجی عدالتوں میں بھیجے گئے مقدمات میں کراچی کے 7 اور سکھر کے 6 مقدمات ہیں
کیوبا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 110 افراد ہلاک May 19, 2018 حادثے میں 3 افراد زندہ بچ گئے جنہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا،سرکاری ٹی وی
ٹیکساس فائرنگ: سبیکا اسکالر شپ کے تحت امریکا پڑھنے گئی تھی: والد May 19, 2018 9 جون کو اسے وطن واپس آنا تھا