سیاسی جماعتیں اسلامی نظام کے رائج ہونے میں رکاوٹ ہیں-سراج الحق May 18, 2018 عدالتی فیصلوں میں قرآن اور حدیث کے فیصلے نظرنہیں آئے، ہم چیف جسٹس کے ہاتھوںقرآنی فیصلے چاہتے ہیں
ملک بھر میں یوم اظہار یکجہتی فلسطین جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا May 18, 2018 پاکستان ہر فورم پر فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔وزیر اعظم
امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ-10ہلاک May 18, 2018 امریکا میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسکول میں فائرنگ کا تیسرا واقعہ ہے
بدعنوان عناصرکیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی،چیئرمین نیب May 18, 2018 وہ ملک ترقی نہیں کرسکتے جوجمہوریت کے لبادے میں کرپشن کو فروغ دیں،چیئرمین نیب
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم سوئیڈن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر May 18, 2018 کرکٹر محمد وسیم آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے
خبردار- عراق جانے والے اپنے ساتھ نسوار نہ لے جائیں May 18, 2018 مشرق وسطیٰ میں ایسے افراد کو گرفتار کرلیا جاتا ہے جن سے نسوار برآمد ہوتی ہے
پی سی بی نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس بھیج دیا May 18, 2018 آئی سی سی پر تنقید کرنے کی وجہ سے پی سی بی نے حفیظ کو شوکاز نوٹس بھیجا ہے
نیب ہویا کوئی اورادارہ وہاں انصاف یا احتساب بلاتفریق ہونا چاہیئے،شہبازشریف May 18, 2018 وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی میواسپتال کےسرجیکل ٹاورکے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو
سندھ کی عدالتوں میں زیرِالتوا ہائی پروفائل مقدمات فوجی عدالت منتقل May 18, 2018 ان میں سانحہ نشتر پارک ، سچل بم دھماکا اور دیگر مقدمات شامل ہیں
سیاسی صورتحال سے اسٹاک ایکسچینج میں مندی May 18, 2018 ہنڈرڈ انڈیکس 246 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 623 کی سطح پر بند ہوا