امريکی صدر کے ساتھ تاريخی ملاقات منسوخ ہو سکتی ہے- شمالی کوريا May 16, 2018 يہ اقدام جنوبی کوريا اور امريکا کی مشترکہ جنگی مشقوں کے پيش نظر احتجاجاً اٹھايا گیا ہے
امريکہ کے بعد گوئٹےمالا کا سفارت خانہ بھی يروشلم منتقل May 16, 2018 افتتاحی تقريب ميں اسرائیلی وزير اعظم نيتن ياہو اور گوئٹےمالا کے صدر جيمی مورالس شرکت کی
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 60 افراد جاں بحق May 16, 2018 افغانستان کے کئی صوبے سیلاب کی زد میں ہیں،سینکڑوں موشی بھی مرگئے
رمضان المبارک کا چاندنظرآگیا، کل پہلا روزہ ہوگا May 16, 2018 چاندنظرآنے کااعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کیا
حکومت فاٹا اصلاحات پرطےشدہ باتوں سےمنحرف ہورہی ہے،مولانا فضل الرحمان May 16, 2018 آئی ایم ایف، عالمی بینک اورعالمی ادارے پاکستان پر دباوڈال رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
چیئرمین نیب قابل عزت ہیں ان کی تضحیک سوچ بھی نہیں سکتے ،طلال چوہدری May 16, 2018 چیئرمین نیب کو بلانے کا اختیار قائمہ کمیٹی کے پاس ہے،طلال چوہدری
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپالی آرمی چیف کی ملاقات May 16, 2018 ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور،عسکری تعلقات اور خطے کی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال
رمضان کے بعد سپرباکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا،باکسر عامر خان May 16, 2018 باکسرعامرخان نے لاہورمیں داتا دربارپرحاضری ،میڈیا سے گفتگو
سسرالیوں کے ہاتھوں جلایا گیا 22 سالہ نوجوان دم توڑ گیا May 16, 2018 ساجد ناراض بیوی کو منانے بستی امانت علی میں اپنے سسرال گیا تھا
قصورمیں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں سگے باپ سمیت 3 ملزمان گرفتار May 16, 2018 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ، تفتیش جاری ہے