بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہے: وزیر توانائی May 16, 2018 جلد صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ایساواقعہ پہلے بھی رونما ہوچکا ہے
کراچی میں کل پارہ 41 ڈگری کوچھونے کا امکان۔محکمہ موسمیات May 16, 2018 شہر میں سمندری ہوائیں بند ہونے کا امکان ہے: ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ: شہید فسلطینیوں کی تعداد 62 ہوگئی May 16, 2018 سلامتی کونسل میں غزہ کی صورت حال پر ہنگامی اجلاس ہوا
وزیر اعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی ناشتہ: نثار کی عدم شرکت May 16, 2018 وزیراعظم نے ناشتے میں ارکان اسمبلی کی حلوہ پوری، چنے ،سفید چاول اور دال سے تواضع کی
تربیلا پلانٹ میں فنی خرابی:پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بجلی کا بریک ڈاؤن May 16, 2018 فنی خرابی کے باعث گدو ، مظفر گڑھ، ملتان اور خیبرپختونخوا کے پاور پلانٹس متاثر ہوئے
مون سون سے قبل پانی کی صورتحال میں بہتری کا امکان نہیں:محکمہ موسمیات May 16, 2018 سندھ کو پانی کی قلت 53 فیصد اور پنجاب کو 47 فیصد تک پہنچ چکی ہے
وقت آنے پر دھرنے کے کرداروں کے نام بتاؤں گا،نوازشریف May 16, 2018 پی ٹی آئی امپائر کی انگلی کی طرف دیکھنے والی پارٹی ہے۔ سابق وزیراعظم
وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا May 16, 2018 ارکان کو نواز شریف کے بیان سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا جائیگا
برطانیہ منی لانڈرنگ کیلئے پاکستانی سیاستدانوں کا پسندیدہ ملک ۔رپورٹ میں انکشاف May 16, 2018 برطانیہ میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں (ن) لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے لوگ شامل ہیں۔ رپورٹ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا May 16, 2018 زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے