مارویل کی فلموں میں پہلی بار پاکستانی لڑکی سپر ہیرو کے روپ میں جلوہ گر ہوگی May 16, 2018 پہلی بار ایک مسلمان پاکستانی لڑکی کمالہ خان کو بطور سپر ہیرو پیش کیا جائے گا
لوڈشیڈنگ کا عذاب: کے الیکٹرک نے20 مئی کی نئی تاریخ دے دی May 16, 2018 بن قاسم پاور اسٹیشن کے خراب یونٹ کی بحالی کیلئے پرزہ ہالینڈ سے لایا جارہا ہے
حضرت علی کے روضہ کے قریب دھماکے کی اطلاع ۔ ہلاکتوں و زخمیوں کا خدشہ May 16, 2018 دھماکے کے بعد خواتین کو ایک محفوظ مقام پر جمع کر دیا گیا ہے۔
اسرائیل 70 برسوں سے فلسطینیوں کی زمین پرقابض ہے-طیب اردوان May 16, 2018 نیتن یاہو تعصب پرست ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ان کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں
آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان-محکمہ موسمیات May 16, 2018 سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں مطلع صاف ہونے کے باعث چاند دکھائی دے گا، محکمہ موسمیات
دنیا میں طویل ترین روزہ 21 گھنٹے سے زائد کا ہوگا May 16, 2018 سب سے طویل روزہ گرین لینڈ کے مسلمان رکھیں گے جس کا دورانیہ 21 گھنٹے 2 منٹ ہوگا
ترک وزیراعظم کا شاہد خاقان کو فون May 16, 2018 ترک وزیراعظم نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی
افغانستان میں طالبان کا حملہ- 2فوجیوں سمیت 12ہلاک May 15, 2018 طالبان اور سیکورٹی فورسز کےدرمیان جھڑپیں جاری،طالبان نے کئی سمتوں سے دھاوا بول دیا
نگراں وزیراعظم کیلئے ملیحہ لودھی سمیت 2 نام سر فہرست May 15, 2018 اسمبلیاں قبل از وقت توڑ کر فوری طور پر نگراں حکومت بنانے کی افواہیں پھیل گئیں
ڈان لیکس میں ملوث راؤ تحسین ڈی جی ریڈیو تعینات May 15, 2018 راؤ تحسین کو ڈان لیکس میں ملوث ہونے پر نوکری سے معطل اور ترقی روک دی گئی تھی