جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان May 15, 2018 یوم یکجہتی کا مقصد فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرنا ہے۔خصوصی دعائیں کی جائیں گی
سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا May 15, 2018 متحدہ عرب امارات، عمان، جاپان، آسٹریلیا اور دیگر ممالک میں بھی چاند نظر نہیں آیا
حکومت کا فاٹا انضمام کیلئے 30ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ May 15, 2018 قائمہ کمیٹی سے منظوری پر حکومت جمعہ کو آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش کردے گی
نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کردیا May 15, 2018 قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ بڑا خوفناک اور بڑا تکلیف دہ ہے، اعلامیے کو مسترد کرتا ہوں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار May 15, 2018 عدالت نے نواز شریف کیخلاف دائردرخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا
نوازشریف پررقم منتقلی کا الزام،چیئرمین نیب قائمہ کمیٹی میں طلب May 15, 2018 قائمہ کمیٹی نے رانا حیات کےنکتہ اعتراض پر چیئرمین نیب کو طلب کیا
پاکستان نے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو 5 وکٹ سےشکست دیدی May 15, 2018 پاکستان کو جیت کیلیے 160 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا
فلسطینیوں پراسرائیل مظالم کیخلاف سینیٹ میں قراردادمنظور May 15, 2018 قرارداد قائد ایوان راجا ظفرالحق نے پیش کی،قابض افواج کے مظالم مذمت
پاکستان ریلویز نےمسافروں کیلئےرمضان پیکج کا اعلان کردیا May 15, 2018 یکم سے 20 رمضان المبارک تک کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان
عراقی انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کے اتحادکی واضح کامیابی May 15, 2018 ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا ہادی العامری کا فتح نامی اتحاد دوسرے پر ہے