خیبر پختونخوا اسمبلی :نواز شریف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے قرارداد جمع May 15, 2018 صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان کی جانب سے قرارداد اسپیکر اسمبلی کے پاس جمع کرائی گئی
افغانستان کے 3 صوبوں میں طالبان اورافغان فورسز مین جھڑپیں May 15, 2018 جھڑپوں میں 13 طالبان کے مارے جانے کی اطلاع ہے
امریکی سفارتکار روانگی، کیا کرنل جوزف اور عتیق کے والد میں معاملات طے پا گئے تھے؟ May 15, 2018 عتیق کے والد نے کرنل جوزف کے معاملے میں صلح ہونے یا دیت کی رقم لینے کی تردید کردی
نواز کا متنازع بیان: اپوزیشن نے وزیراعظم کی وضاحت مسترد کردی May 15, 2018 نوازشریف کا بیان بھارتی میڈیا نے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا۔ وزیراعظم
وادی نیلم حادثے میں 7افراد جاں بحق۔ مزید لاشوں کی تلاش کا کام جاری May 15, 2018 اب تک تین خواتین سمیت سات افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں
پی ٹی آئی کا وزیراعظم سے وضاحت لینے کا فیصلہ May 15, 2018 اس حوالے سے آج اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کیا جائے گا
سانحہ بارہ مئی کیس: میئر کراچی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد May 15, 2018 ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا
قومی سلامتی کے معاملے کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے ،وزیراعظم May 15, 2018 وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ نواز شریف پر تنقید کرنے والوں نے خبر نہیں پڑھی۔وزیراعظم
نواز کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ May 15, 2018 جسٹس عامر فاروق نے نواز شریف کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی درخواست پر سماعت کی
نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کو مسترد کردیا May 15, 2018 قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوس ناک ، تکلیف دہ ہے جسے مسترد کرتا ہوں، نواز