پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگادی May 11, 2018 امریکی سفارتکاروں کو پاکستان میں نقل وحمل سے پہلے پاکستانی حکام سے اجازت لینا ہوگی
قومی اسمبلی اجلاس: زاہد حامد کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان May 11, 2018 میں تین بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوا۔میرا بیٹا انتخابات لڑے گا: زاہد حامد
وزیراعظم کو سپریم کورٹ طلبی کانوٹس نہیں ملا،ترجمان پی ایم ہاؤس May 11, 2018 پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں چیف جسٹس نے وزیراعظم کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا
الیکشن میں کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا:طلال چوہدری May 11, 2018 نواز شریف پر الزام۔ چیئرمین نیب کی بہت بڑی غلطی ہی نہیں بلنڈر ہے
پاکستان امریکا تعلقات میں تلخی آتی جارہی ہے: شیری رحمان May 11, 2018 وزیر خارجہ کیوں نہیں بنایا جارہا؟ جلد از جلد وزیر خارجہ تعینات کیا جائے۔
ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ نسل کشی ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار May 11, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثار نے ہزارہ برادری کےقتل کے از خود نوٹس کیس کی سماعت
بنوں: جنرل بس اسٹینڈ پر دھماکا۔ 1 جاں بحق۔ 13 زخمی May 11, 2018 دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔زخمی افراد کو جی ایچ کیو اسپتال منتقل
العزیزیہ ریفرنس: شریف خاندان کی ٹرانزیکشن رپورٹ پیش May 11, 2018 احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں
حکومت اپوزیشن کا نگراں سیٹ اپ کیلئے وزیراعظم کے نام پر اتفاق May 11, 2018 نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان 15 مئی کو کیا جائے گا: خورشید شاہ
چیئرمین نیب کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے: نواز شریف May 11, 2018 آمروں کے دور میں بھی ایسا نہیں دیکھا جو آج ہورہا ہے: سابق وزیراعظم