لاہور ہائیکورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کردیا گیا November 11, 2025 عدالت 27ویں آئینی ترمیم کو آئین سے متصادم قرار دے کر کالعدم قرار دے،استدعا
سندھ میں پولیس کو ’الرٹ‘ رہنے کے احکامات جاری November 11, 2025 صوبے کے داخلی و خارجی پوائنٹس، اہم شاہراہوں اور سڑکوں پر چیکنگ و نگرانی کو مزید سخت کیا جائے،محکمہ داخلہ…
وانا کیڈٹ کالج حملہ، 115 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا November 11, 2025 کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان خوارجین کو کالج کی ایک مخصوص عمارت تک محدود کر دیا گیا ہے،سکیورٹی ذرائع
اسلام آباد دھماکے میں ملوث کسی کو نہیں چھوڑیں گے، محسن نقوی November 11, 2025 خودکش حملہ آور 10 سے 15 منٹ کھڑا رہا، اندر جانے کی پلاننگ کرتا رہا، پولیس کی گاڑی آئی تو…
اسلام آباد دھماکہ کابل سے پیغام ہے خواجہ آصف November 11, 2025 ہم حالت جنگ میں ہیں، مذاکرات سے زیادہ امید رکھنا عبث ہوگا وزیر دفاع
چلاس میں گندلو کےمقام پربدترین لینڈسلائیڈنگ،متعدد افراد کے دب جانے کی اطلاعات November 11, 2025 وزیراعلی نے حادثے پرنوٹس لیتےہوئےسیکرٹری داخلہ کوریسکیوعمل تیزکرنےکی ہدایت کردی
بھارتی رہنماؤں اور صحافیوں نے نئی دہلی دھماکہ انتخابی فالس فلیگ قرار دے دیا November 11, 2025 جب بھی بی جے پی بحران میں آتی ہے، نیا ڈرامہ رچایا جاتا ہے اور پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا…
اسلام آباد کچہری پارکنگ خودکش بم دھماکہ- 12 جاں بحق، 27 زخمی November 11, 2025 آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور قریب کھڑی دیگر گاڑیاں بھی جل گئیں
سوموٹو کے ذریعے ملک کا معاشی نظام بٹھا دیا گیا، اعظم نذیر تارڑ November 11, 2025 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور ہوا ہے، اپوزیشن کو اس حوالے سے مشترکہ…
افغان حکومت ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرے،پاکستان تعاون کو تیار،وزیراعظم November 11, 2025 افغانستان کو سمجھنا ہوگا کہ ٹی ٹی پی کی حمایت سے امن قائم نہیں ہوسکتا، دہشت گردی کے خاتمے کے…