بنوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید November 7, 2025 زخمیوں میں چار شہری شامل، علاقے میں سرچ آپریشن مزید تیز
کمانڈ آف ڈیفنس فورسز اور 7 ججوں والی آئینی عدالت — 27 ویں ترمیم میں کیا ہے؟ November 7, 2025 حکومت کا عدالتی اصلاحات اور عسکری ڈھانچے میں نئی تبدیلیوں پر غور
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی November 7, 2025 پیپلز پارٹی نے ترمیم کی بیشتر شقوں کو مسترد کر دیا، فیصلہ بعد میں ہوگا
بھارت افغانستان میں ‘ہندو ریسرچ سینٹر’ کھولے گا، طالبان کا اعلان November 7, 2025 کابل میں افغان وزیر زراعت اور بھارتی ناظم الامور کی ملاقات میں اتفاق
استنبول میں پاک افغان مذاکرات: ماحول ‘اچھا’، پاکستانی مطالبات ثالثوں کے حوالے November 7, 2025 ترکی و قطر ثالثی میں تیسرا دور، تجاویز اور خدشات اٹھائے گئے
گھوٹکی کچے میں پولیس رینجرز آپریشن، 9 ڈاکو ہلاک، اسلحہ برآمد November 7, 2025 شر گینگ کے خلاف ڈرون، بکتر بند گاڑیوں اور بھاری ہتھیاروں سے کارروائی
27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر پیپلز پارٹی کا فیصلہ آگیا November 7, 2025 فوجی کمانڈر سے متعلق آرٹیکل بدلنے کی حمایت صوبوں کے حصے پر تجاویز مسترد آئینی عدالت پر غور ہوگا
ٹرمپ کی خوشنودی کیلئے اسلامی ملک ابراہام اکارڈز میں شامل November 7, 2025 فیصلے کا اعلان ٹرمپ نے کیا قازقستان اسرائیل کو 1992 میں تسلیم کر چکا
ایران کی پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش November 6, 2025 او آئی سی کو نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کی مشترکہ فوج تشکیل دینی چاہیے،ایرانی سپیکر
نیب نے کوہستان میگا کرپشن اسیکنڈل کے مزید 4 ملزم گرفتار کرلیے November 6, 2025 ملزمان کو کوہستان اور ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا ہے ، مزید 18 ملین روپے ریکوری کرلی گئی،نیب ذرائع