پاک،ایران گیس منصوبے پر مشاورت جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ November 28, 2025 عرب امارات سے متعلق خبروں کی تردید ۔بھارتی وزیر دفاع کا بیان نفرت انگیز قرار
غیر مسلح ہونے کا فیصلہ قومی مذاکرات سے ہوگا، حماس November 28, 2025 اسرائیل معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ترجمان حازم قاسم
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر November 28, 2025 24 مارچ کے حکم پر عملدر آمد نہ کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست دائرکی گئی۔
لاہور کی پانچ ماڈل سڑکوں پر چنگ چی رکشوں پر مکمل پابندی عائد November 28, 2025 قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی سرکاری گاڑیوں کو بھاری جرمانہ ہوگا۔وزیراعلیٰ
یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان November 28, 2025 پیٹرول 3روپے 20پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 40پیسے کمی متوقع
سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری November 28, 2025 18 دسمبر 2025 سے 31 دسمبر 2025 تک تعطیلات ہوں گی ۔
اسرائیلی فوج نے2نہتے فلسطینیوں کوگولی مارکرشہید کردیا۔وڈیووائرل November 28, 2025 غزہ میں نسل کشی جاری ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل۔جنگ بندی کے بعد350شہادتیں ہوچکی ہیں
امریکی نیشنل گارڈزپر فائرنگ سے زخمی خاتون افسردم توڑگئیں November 28, 2025 سارہ بیکسٹرام کا تعلق مغربی ورجینیا سمرس ول سے ہے۔ 26 جون 2023 کو گارڈ سروس شروع کی
نیشنل گارڈز پرحملے کے زخمی امریکی فوجیوں کی شناخت ۔ ایک خاتون November 28, 2025 20 سالہ سارہ بیکسٹارم اور 24 سالہ اینڈریو وولف پر بدھ کو واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ ہوئی تھی
افغان سرزمین سے تاجکستان میں چینی شہریوں پردہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے۔ پاکستان November 28, 2025 ڈرون کے استعمال سے خطرے کی سنگینی واضح ۔تاجکستان، چین اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ